the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
حیدرآباد۔ 5اگسٹ (اعتماد نیوز)آندھرا پردیش کے ریاستی وزیر پریٹالا سنیتا نے آج تمل ناڈو کی طرح آندھرا پردیش میں بھی این ٹی آر کینٹین اسکیم کو شروع کرنے کا اعلان کیا۔ ذرائع کے مطابق اس سلسلہ میں 8اگسٹ سے قبل تک اس اسکیم سے متعلق اصول و ضوابط کو ترتیب دینے کا عمل جاری



ہے۔ جسکے تحت شروع میں اس اسکیم کو آندھرا پردیش کے وجئے واڑہ ‘ وشاکھا پٹنم ‘ اور تروپتی میں پانچ روپئے میں ‘‘ این ٹی آر کینٹین ‘‘ کے ذریعہ کھانے کو سربراہ کیا جائیگا۔ تمل ناڈو میں اماں کینٹین بھی کچھ اسی طرح ہے۔ جبکہ جی ایچ ایم سی کے تحت بھی اس طرح کا اسکیم چلایا جارہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے 1 تبصرہ ہے
abdul wahab Says:
can human beings eat and digest the the quality of food served in the NTR canteen. if so then it is really a good start else better do not start and waste the food resources for your political milage.

Comment posted on August 06 2014
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.